اپ ڈیٹ 26 جولائ 2016 02:57pm

سیف علی خان ہوئے حادثے کا شکار

اکشت ورما کی فلم کی عکس بندی کے دوران سیف کے انگھوٹے کے ساتھ حادثہ پیش آنے کے سبب راجہ میمن  کے زیر ہدایت بننے والی فلم کی شوٹنگ مؤخر کردی گئی ہے۔

البتہ سیف علی خان جلد اکشت ورما کی فلم کی شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد ہالی وڈ کیلئے روانہ ہونگے، جہاں وہ ہالی وڈ کی مشہورفلم کے ری میک میں اپنی اداکری کے جوہر دکھائیں گے۔

بشکریہ ہندوستان ٹائمز

Read Comments