سیف علی خان ہوئے حادثے کا شکار
نئی دہلی:بولی وڈ اداکارسیف علی خان ان دنوں اپنی زندگی کے بہترین پلوں سے گزر رہے ہیں، لیکن کچھ ماہ سے پروفیشنل فیلڈ میں ان کے معمولات اس کے برعکس ہیں۔
اکشت ورما کی فلم کی عکس بندی کے دوران سیف کے انگھوٹے کے ساتھ حادثہ پیش آنے کے سبب راجہ میمن کے زیر ہدایت بننے والی فلم کی شوٹنگ مؤخر کردی گئی ہے۔
البتہ سیف علی خان جلد اکشت ورما کی فلم کی شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد ہالی وڈ کیلئے روانہ ہونگے، جہاں وہ ہالی وڈ کی مشہورفلم کے ری میک میں اپنی اداکری کے جوہر دکھائیں گے۔
بشکریہ ہندوستان ٹائمز
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔