Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
جامشورو :جامشورو میں انڈس ہائی وے علی آباد کے قریب کار الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق ،جامشورو میں انڈس ہائی وے علی آباد کے قریب کار الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی ہوگئے،واقعے کے بعد امدادی ٹیموں نے جائے حادثہ پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا،زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
ذرائع کا کہناہے کہ کار راولپنڈی سے حیدرآباد جارہی تھی،جبکہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔