جامشورو:کار الٹنے سے ایک ہی خاندان کے5افراد زخمی
فائل فوٹوجامشورو :جامشورو میں انڈس ہائی وے علی آباد کے قریب کار الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق ،جامشورو میں انڈس ہائی وے علی آباد کے قریب کار الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی ہوگئے،واقعے کے بعد امدادی ٹیموں نے جائے حادثہ پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا،زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
ذرائع کا کہناہے کہ کار راولپنڈی سے حیدرآباد جارہی تھی،جبکہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔