Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پاکستان کے معروف گلوکار شہزاد رائے نہ صرف اپنی خوبصورت گلوکاری کے باعث ایک الگ پہچان رکھتے ہیں بلکہ فلاحی کاموں میں بھی پیش پیش رہتے ہیں ۔انہوں نے2002 میں 'زندگی ٹرسٹ' کے نام سے ایک فلاحی ادارے کا آغاز کیا جس کا مقصد غریب بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرنا ہے۔ شہزاد رائے نے پاکستان کیلئے مزید کیا خدمات انجام دی ہیں ،جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں Click to see more
پاکستان کے معروف گلوکار شہزاد رائے نہ صرف اپنی خوبصورت گلوکاری کے باعث ایک الگ پہچان رکھتے ہیں بلکہ فلاحی کاموں میں بھی پیش پیش رہتے ہیں ۔
انہوں نے2002 میں 'زندگی ٹرسٹ' کے نام سے ایک فلاحی ادارے کا آغاز کیا جس کا مقصد غریب بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرنا ہے۔
شہزاد رائے نے پاکستان کیلئے مزید کیا خدمات انجام دی ہیں ،جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں
Click to see more