Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ڈی جی رینجرزمینجر جنرل بلال اکبر نے عوام سے کاروبار کھل رکھنے کی اپیل کی ہے ۔
اپنے بیان میں ڈی جی رینجرز کا کہنا ہے کہ کسی کو امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی ۔ ڈی جی رینجرز کا کہنا ہے کہ شہریوں کو ہر صورت تحفظ فراہم کیا جائیگا۔
واضح رہے کہ کراچی پریس کلب کے باہر پولیس کی ہوائی فائرنگ اور مشتعل کارکنان کے درمیان تصادم ہوا ہے ،جس سے ایک شخص ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔