شہری خوف میں مبتلا نہ ہوں،بلال اکبر

شائع 22 اگست 2016 02:20pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

ڈی جی رینجرزمینجر جنرل بلال اکبر نے عوام سے کاروبار کھل رکھنے کی اپیل کی ہے ۔

اپنے بیان میں ڈی جی رینجرز کا کہنا ہے کہ کسی کو امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی ۔ ڈی جی رینجرز کا کہنا ہے کہ شہریوں کو ہر صورت تحفظ فراہم  کیا جائیگا۔

واضح رہے کہ کراچی پریس کلب کے باہر پولیس کی ہوائی فائرنگ اور مشتعل کارکنان کے درمیان تصادم ہوا ہے ،جس سے ایک شخص ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔