Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:کراچی میں سہراب گوٹھ، مویشی منڈی، گلشن اقبال، ایئرپورٹ اورملیرکے علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہورہی ہے۔
ملیر ، لانڈھی ،نیوکراچی، نارتھ کراچی،گلستان جوہر سمیت مختلف علاقوںمیں بارش کے ساتھ تیز ہوائیں بھی چل رہی ہیں ۔
بارش کے باعث مویشی منڈی میں ٹینٹ اکھڑگئے،جس کی وجہ سے بیوپاری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔