Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :کراچی میں اے آر وائی نیوز پر حملے پر مبینہ طور پر ملوث خواتین کو رہا کردیا گیا ہے ۔رہا ہونیوالی تینوں خواتین ایم کیو ایم کی کارکنان ہیں۔ رہائی کے بعد یہ خواتین پی آئی بی کالونی میں ایم کیو ایم کے عارضی مرکز پر پہنچ گئیں۔ خواتین میں ویمن ونگ کی سربراہ اور بلدیاتی کونسلر شامل ہیں۔
کراچی :کراچی میں اے آر وائی نیوز پر حملے پر مبینہ طور پر ملوث خواتین کو رہا کردیا گیا ہے ۔
رہا ہونیوالی تینوں خواتین ایم کیو ایم کی کارکنان ہیں۔ رہائی کے بعد یہ خواتین پی آئی بی کالونی میں ایم کیو ایم کے عارضی مرکز پر پہنچ گئیں۔
خواتین میں ویمن ونگ کی سربراہ اور بلدیاتی کونسلر شامل ہیں۔