کراچی :اے آر وائی نیوز حملہ ،مبینہ طور پر ملوث تین خواتین رہا

شائع 06 ستمبر 2016 01:44pm

sindh_imagee

کراچی :کراچی میں اے آر وائی نیوز پر حملے  پر مبینہ طور پر ملوث خواتین کو رہا کردیا گیا ہے ۔

رہا ہونیوالی تینوں خواتین ایم کیو ایم کی کارکنان ہیں۔ رہائی کے بعد یہ خواتین پی آئی بی کالونی میں ایم کیو ایم کے عارضی مرکز پر پہنچ گئیں۔

خواتین میں ویمن ونگ کی سربراہ اور بلدیاتی کونسلر شامل ہیں۔