Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پشاور:پشاور سے چترال جانے والی وین لواری ٹاپ پرحادثے کا شکار ہوگئی ، 3 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق ،زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ لاشوں کو شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ۔
پولیس کے مطابق ،وین میں 18مسافر سوار تھے جو کہ پشاور سے چترال جارہے تھے۔