Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:کراچی کے علاقے پرانی سبزی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 30سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔
ذرائع کے مطابق ،رات گئے پولیس کی جانب سے خفیہ اطلاع پر پرانی سبزی میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔
پولیس کےمطابق ،گرفتار افراد کے قبضے سے منشیات اور متعدد موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں گئیں۔
زیرحراست افراد کو مزید تفتیش کیلئے تھانے منتقل کردیا گیا۔