Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے اپنی معطلی کے فیصلے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔
سندھ ہائیکورٹ میں دائردرخواست میں راؤ انوارنے موقف اختیارکیا کہ انہوں نے خواجہ اظہارالحسن کی گرفتاری میں تمام قانونی تقاضے پورے کئے تھے ۔
انہوں نے عدالت عالیہ سے استدعا کی ان کوعہدے پربحال کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں ۔