راؤ انوار نےاپنی معطلی کےفیصلےکو سندھ ہائیکور ٹ میں چیلنج کردیا
فائل فوٹوکراچی:سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے اپنی معطلی کے فیصلے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔
سندھ ہائیکورٹ میں دائردرخواست میں راؤ انوارنے موقف اختیارکیا کہ انہوں نے خواجہ اظہارالحسن کی گرفتاری میں تمام قانونی تقاضے پورے کئے تھے ۔
انہوں نے عدالت عالیہ سے استدعا کی ان کوعہدے پربحال کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں ۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔