Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اہور:سی ٹی ڈی پنجاب نے راولپنڈی،اٹک اور ٹیکسلا میں آپریشن کے دوران 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
سی ٹی ڈی ذرائع کےمطابق ، گرفتار دہشت گرد افغانستان میں داعش خراسان کے سربراہ سےملے تھے،گرفتار دہشت گرد ہاشم خان کا تعلق مہمند ایجنسی، شکیل خان کا باجوڑ ایجنسی سے ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مبینہ دہشت گرد شاہین اورکزئی ایجنسی اور عمران گجرات کا رہائشی ہے۔