Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پشاور :پشاور میں پولیس اورسیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ ایند اسٹرئیک آپریشن کرکے 12مشتبہ افراد کوگرفتار کرلیا۔
پشاور میں تھانہ یکہ توت کے مختلف علاقوں میں پولیس اورسیکیورٹی فورسز کی جانب سے مشترکہ سرچ اینڈ اسٹرئیک آپریشن کیا گیا ۔
جبکہ آپریشن کے دوران 3 سے سے زائد گھروں کو چیک کیا گیا۔
آپریشن کے دوران 9پستولوں سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ و منشیات برآمد کی گئیں۔