پشاور :پولیس اورسیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، 12مشتبہ افراد گرفتار
بھاری مقدار میں اسلحہ و منشیات برآمد - فائل فوٹوژپشاور :پشاور میں پولیس اورسیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ ایند اسٹرئیک آپریشن کرکے 12مشتبہ افراد کوگرفتار کرلیا۔
پشاور میں تھانہ یکہ توت کے مختلف علاقوں میں پولیس اورسیکیورٹی فورسز کی جانب سے مشترکہ سرچ اینڈ اسٹرئیک آپریشن کیا گیا ۔
جبکہ آپریشن کے دوران 3 سے سے زائد گھروں کو چیک کیا گیا۔
آپریشن کے دوران 9پستولوں سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ و منشیات برآمد کی گئیں۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔