Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
راولپنڈی :آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج سوات کا دورہ کریں گے۔
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف آج سوات کا دورہ کریں گے ،جہاں وہ کانجومیں چھاؤنی اورسیدوشریف میں شیخ زید اسپتال کا افتتاح کریں گے۔
آرمی چیف کی آمد کیلئےسیکیورٹی کے پیش نظرسیدوشریف مینگورہ روڈ کو ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔