آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج سوات کا دورہ کریں گے
فائل فوٹوراولپنڈی :آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج سوات کا دورہ کریں گے۔
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف آج سوات کا دورہ کریں گے ،جہاں وہ کانجومیں چھاؤنی اورسیدوشریف میں شیخ زید اسپتال کا افتتاح کریں گے۔
آرمی چیف کی آمد کیلئےسیکیورٹی کے پیش نظرسیدوشریف مینگورہ روڈ کو ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔