پاک ترک اسکول بندش: اساتذہ کا عدالت جانے کا فیصلہ

اپ ڈیٹ 16 نومبر 2016 08:12am

اسلام آباد:پاک ترک اسکولوں کی بندش پر  اسکولوں کے اساتذہ نے عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاک ترک اسکولوں کے  اساتذہ نے   اسکول بند کرنے کے حکومتی فیصلےکیخلاف عدالت جانےکافیصلہ  کرلیا ہے۔

حکومت نےاساتذہ کو20نومبرسےقبل ملک چھوڑنےکی ہدایت کررکھی ہے،واضح رہے کہ اسکول بند کرنے کے حوالے سے کیس پہلے سے ہی عدالت میں موجود ہے۔

Read Comments