ایل او سی، بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستانی فورسز کا بھرپور جواب

شائع 17 نومبر 2016 04:19pm

مظفرآباد: بھارتی فوج نے ایک بار پھر کنٹرول لائن پر فائربندی کی خلاف ورزی کی اور بھمبر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی۔

ھارتی فوج نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستانی فورسز نے بھارتی فوجی چوکیوں کو موثر نشانہ بنایا، دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

Read Comments