پاک فوج کا نئے آرمی چیف کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے مکمل اظہار لاتعلقی

اپ ڈیٹ 28 نومبر 2016 07:29am

راولپنڈی:پاک فوج  نے نئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجودہ کے کسی بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے مکمل لاتعلقی کا اظہارکرتے ہوئے ایسی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق جنرل قمر جاوید باجودہ کا کوئی فیس بک،ٹویٹراکاونٹ نہیں۔نہ ہی وہ کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے منسلک ہیں۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ نئے آرمی چیف سے متعلق سوشل میڈیا اکاؤنٹس اورخبریں جھوٹی ہیں۔

Read Comments