Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
نواب شاہ:نواب شاہ کے علاقے قاضی احمد بائی پاس کےقریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکو مارے گئےجبکہ 5فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ،سندھ میں جرائم پیشہ افراد کےخلاف آپریشن کے سلسلے میں نوابشاہ پولیس نے شہر میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کی ۔ پولیس کی جانب سے کارروائی قاضی احم بائی پاس کے علاقے میں کی گئی۔
کارروائی کے دوران پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے 2ڈاکو ہلاک جبکہ 5 ڈاکو فرار ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق، مقابلے مارے گئے ڈاکوؤں کے قبضے سےاسلحہ برآمد کرلیا گیا۔