Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ڈیرہ بگٹی: ڈیرہ بگٹی میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے 2’’دہشت گردوں ‘‘کو ہلاک جبکہ 2کو گرفتار کرلیا ہے۔
ترجمان ایف سی کے مطابق ،ڈیرہ بگٹی میں دہشت گردوں کے زیر استعمال 5خفیہ ٹھکانے بھی مسمار کردیئےگئے، ہلاک دہشت گرد گیس پائپ لائنزاورسیکیورٹی فورسز پر حملے میں ملوث تھے۔
دوسری جانب سبی میں کارروائی کرتے ہوئے راکٹ لانچر اور بارودی مواد سمیت بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا گیاہے۔