Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
راولپنڈی : پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف نے کمان چھوڑتے ہی آرمی ہاوس کو خیر باد کہہ دیا۔
سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نےریٹائرمنٹ کےبعدایک اور اچھی اور نئی روایت قائم کردی ۔
کمان چھوڑتےہی انہوں نے آرمی ہاؤس کوبھی خیرباد کہہ دیا،تبدیلی کمان کے بعد دفتر سے ضروری سامان لیا اورلاہورروانہ ہوگئے۔جنرل راحیل شریف نےسامان دو ہفتےقبل لاہورمنتقل کردیاتھا۔
حکومت کی جانب سے جنرل قمرجاوید باجوہ کو چھبیس نومبر کو پاک فوج کا سربراہ نامزد کیا گیا تھا۔ جس کے بعد انہوں نے آج باضابطہ طور پر فوج کی کمان سنبھالی ہے۔