پروفیشنل اور گھریلو زندگی کو ساتھ لے کر چلنے والی مشہور اداکارائیں
پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکاروں کالائف اسٹائل اور طرز زندگی دوسرے لوگوں کی طرح ہوتا ہے ،وہ بالکل عام لوگوں کی طرح زندگی گزارتےاور اپنے بچوں کی پرورش کرتےہیں۔ یہاں پاکستان شوبز انڈسٹری کی ان اداکاراؤں کی تصاویر پیش کی جارہی ہیں جو پروفیشنل اور گھریلو زندگی کو یکساں اہمیت دینے اور اپنے بچوں کوبے انتہا پیار کرنے کے ساتھ انہیں اچھی طرز زندگی بھی مہیا کررہی ہیں۔ ماہرہ خان
Read Comments