پروفیشنل اور گھریلو زندگی کو ساتھ لے کر چلنے والی مشہور اداکارائیں

شائع 30 نومبر 2016 05:57am

misha

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکاروں کالائف اسٹائل اور طرز زندگی دوسرے لوگوں کی طرح ہوتا ہے ،وہ  بالکل عام لوگوں کی طرح زندگی گزارتےاور اپنے بچوں کی پرورش کرتےہیں۔

یہاں پاکستان شوبز انڈسٹری  کی ان اداکاراؤں کی تصاویر پیش کی جارہی ہیں جو پروفیشنل اور گھریلو زندگی کو یکساں اہمیت دینے اور اپنے بچوں کوبے انتہا پیار کرنے کے ساتھ انہیں اچھی طرز زندگی بھی مہیا کررہی ہیں۔

ماہرہ خان

mahira

mahira2

حدیقہ کیانی

10559793_1530427823846160_7876598243948577091_n

میشا شفیع

misha

شائستہ لودھی

shaista3

shaista2

shaista5

عائزہ خان

aiza1

aiza2

متیرا

matira

سنیتا مارشل

Image result for sunita marshal with family

نادیہ حسین

Image result for nadia hussain with family

 funnistann.com،fashion360.pkبشکریہ