Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان نےنئے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں فوج کی کمان سنبھالنے پر مبارکباددی۔
تحریک انصاف کے اعلامیے کے مطابق ،عمران خان نے دفاع وطن کے حوالے سے درپیش چیلنجز سے عہدہ برآ ہونے کیلئے نئے آرمی چیف کے ساتھ نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا ہے۔