Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف نےجمعرات کو مشیرخارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس ، ایل اوسی اورمقبوضہ کشمیرکی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا ۔
وزیراعظم نے سرتاج عزیزکوہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں پاکستان کےمؤقف سےمتعلق ہدایات دیں ۔
ہارٹ آف ایشیا کانفرنس 4دسمبرکوبھارت کے شہر امرتسر میں ہورہی ہے جس میں پاکستان کے نمائند گی سرتاج عزیزکریں گے ۔