Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزازاحسن نے حویلیاں طیارہ حادثے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ۔
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزازاحسن نے حویلیاں طیارے حادثے پرافسوس کا اظہارکیا ۔
اعلیٰ سطح کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ اعتزازاحسن کا کہنا تھاکہ ماضی کی طرح انکوائری رپورٹ الماریوں کی نظر نہیں ہونی چاہئے طیارے کے حادثے کی پبلک انکوائری ہونی چاہئے ۔
اعتزاز احسن نے کہا کہ فنی خرابی ہے یا کوئی اور معاملہ ، حادثے کی تحقیقات تمام پہلوں سے کی جانی چاہیے۔