عمران خان کی سپریم کورٹ کے باہر چپل ٹوٹ گئی

اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2016 10:08am

اسلام آباد:پاناما کیس میں جمعے کو سپریم کورٹ جاتے ہوئے عمران خان کی چپل ٹوٹ گئی ۔

احاطہ عدالت میں آج عمران خان کی مضبوط پشاوری چپل جواب دے گئی ۔

اس صورتحال پر عمران خان کے  قریبی ساتھی بھی پریشان ہوگئے تاہم  پارٹی رہنماعثمان ڈارنے اس مشکل میں کپتان کا ساتھ دیا اور انہیں اپنی چپل پیش کردی۔

عمران خان ادھار  کی چپل پہن  کر بنی گالا روانہ ہوئے اور عثمان ڈار نے موزوں پر اکتفا کیا ۔

https://youtu.be/PijBuAf1mAA

Read Comments