پشاور:پولیس موبائل پر حملے کی کوشش ناکام،3حملہ آور گرفتار

شائع 14 دسمبر 2016 05:45am

پشاور : پشاورکے علاقے تھانہ بھانہ ماڑی میں نامعلوم مسلح حملہ آوروں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کی گئی جس پر جوابی کارروائی گئی اور تینوں حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس نے  حملہ آوروں کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے 2دستی بم، 3کلوگرام بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کر لئے اور مزیدتفتش کیلئے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔

Read Comments