Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
راولپنڈی : پاکستان نے کرور میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ، کروز میزائل بابر مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر نے میزائل تجربے کی تصدیق کی ہے ۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی پاکستان کے پاس کئی میزائل ہیں جو کہ اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=cBrpKMouUas&feature=youtu.be