Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:حویلیاں میں طیارہ حادثے کے بعد پی آئی اے نے گلگت کی پروازوں کے لئے متبادل انتظامات مکمل کرلئے۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق ،قومی ایئرلائن انتظامیہ کی جانب سے گلگت کی پروازوں کے لئے متبادل انتظامات مکمل کرلئے گئے۔
حکومت کی ہدایت پر پاک فضائیہ سے سی130طیارہ حاصل کیا گیا ہے، پی کے605صبح7بجے کے بجائے11بجے گلگت کے لئے روانہ ہوگی۔