Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ملتان: ضلع کچہری ملتان کے ریکارڈ روم میں آگ لگنے سے رجسٹری برانچ میں موجود سو سالہ ریکارڈ جل کر راکھ ہو گیا۔ آتشزدگی کے سبب ریکارڈ روم میں سول کیسز، لینڈ ریو نیو اور رجسٹریشن کے حوالے سے سو سالہ ریکا رڈ جل کر راکھ ہو گیا۔آگ کی شدت کے سبب فائر بریگیڈ کی گاڑ یوں کو آگ بھجانے میں بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ا۔امدادی کارروائیوں کیلئے فائر بریگیڈ کی آٹھ گاڑیوں نے تین گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا۔ڈی سی او ملتان نادر چٹھہ کے مطابق آگ اردو محافظ برانچ میں لگی جہاں عدا لتی فیصلوں کا ریکا رڈ رکھا جا تا ہے۔'واقعے کے محرکات کا جائزہ لیا جا رہا ہے'۔
ملتان: ضلع کچہری ملتان کے ریکارڈ روم میں آگ لگنے سے رجسٹری برانچ میں موجود سو سالہ ریکارڈ جل کر راکھ ہو گیا۔
آتشزدگی کے سبب ریکارڈ روم میں سول کیسز، لینڈ ریو نیو اور رجسٹریشن کے حوالے سے سو سالہ ریکا رڈ جل کر راکھ ہو گیا۔
آگ کی شدت کے سبب فائر بریگیڈ کی گاڑ یوں کو آگ بھجانے میں بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ا۔
امدادی کارروائیوں کیلئے فائر بریگیڈ کی آٹھ گاڑیوں نے تین گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا۔
ڈی سی او ملتان نادر چٹھہ کے مطابق آگ اردو محافظ برانچ میں لگی جہاں عدا لتی فیصلوں کا ریکا رڈ رکھا جا تا ہے۔'واقعے کے محرکات کا جائزہ لیا جا رہا ہے'۔