Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی: پاکستان مسلم لیگ - ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اگراپوزیشن متحد ہوجائے تو2017انتخابات کا سال ہوگا۔
پیر کو کراچی میں جنید جمشید کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شجاعت حسین نے کہا کہ حکومت کے کچھ خفیہ حامی اپوزیشن کی صفوں میں گھس گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کو سپریم کورٹ پراعتماد کرنا چاہئے۔ سپریم کورٹ واحد ادارہ ہے جس پر ہم سب کو اعتماد ہے'۔'
https://www.youtube.com/watch?v=ZCHO74uoAnQ&feature=youtu.be