Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کوئٹہ: محکمہ صحت نے کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ کے گندے پانی کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی۔
ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی انسداد پولیو مہم وقفہ وقفہ سے جاری رہتی ہے اور حکومت بلوچستان پولیو کے حوالے سے ہائی رسک قرار دیےق جانے والے اضلاع پشین، قلعہ عبداللہ اور کوئٹہ پر خاصی توجہ دے رہی ہے۔
تاہم اب محکمہ صحت نے کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ کے اضلاع میں گندے پانی کے نمونوں حاصل کیے، جن میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
تصدیق ہونے کے بعد ان اظلاع میں 2 سے 7 جنوری تک انسداد پولیو کی خصوصی مہم چلائی جائے گی۔