Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:نوری آباد کے قریب ترقیاتی کام کے دوران فائبرآپٹک لائن کو نقصان پہنچا ہے۔
آج نیوز کے مطابق نوری آباد میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے اور کام کے دوران انٹرنیٹ کی فائبرآٌپٹک کو نقصان ہوگیا ہے جس سے انٹرنیٹ ، یوفون اور پی ٹی سی ایل کی سروس متاثر ہوئی ہے۔