Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
مظفرآباد: بھارت نے ایک مرتبہ پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کی ہے اور راولا کوٹ میں بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔
آج نیو زکے مطابق بھارتی فوج نے راولا کوٹ میں سیز فائرمعاہدے کی پھرخلاف ورزی کی اور پونچھ عباس پور،تروٹی اوربولس کے علاقوں میں فائرنگ کی تاہم واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔
جواب میں پاکستانی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں دشمن کی بندوقیں خاموش ہوگئیں۔