Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد: معروف سیاسی رہنما جاوید ہاشمی نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو مناظرے کا چیلنج دے دیا ۔
جاوید ہاشمی نے مزید کہا کہ کپتان اپنا ڈوپ ٹیسٹ اوردماغی معائنہ کرائیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ سچ سامنے آئے گا تو قوم کی عمران سے جان چھوٹ جائے گی۔
پہلے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے الزام عائد کیا تھا کہ جاوید ہاشمی نے بڑا جھوٹ بولا کیونکہ ان کا دماغی توازن درست نہیں ہے ۔ پی ٹی آئی چیف نے مزید کہا کہ پارٹی کا جوبھی غدار ہے اس کو نکال رہے ہیں۔