Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پشاور:پشاورموٹروے ٹول پلازہ کے قریب ٹائر پھٹنے سے مسافر وین الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق جبکہ 8زخمی ہوگئے۔
آج نیو زکے مطابق،مردان سے پشاور آنے والی مسافر وین کوپشاورٹول پلازہ کے قریب حادثہ پیش آیا۔
حادثے کے زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں تمام زخمیوں کی طبی امداد دی جارہی ہے۔