Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:سابق صدر آصف علی زرداری نے ڈاکٹرعاصم حسین سے ملاقات کی ہے، شریک چیئرمین نے پی پی رہنما کو گل دستہ بھی پیش کیا ۔
بدھ کے روزسابق صدرآصف علی زرداری کراچی میں قومی ادارہ برائے امراض قلب پہنچے،جہاں انھوں نے ڈاکٹرعاصم حسین سے ملاقات کرکے ان کی عیادت کی۔
سابق صدرنے ڈاکٹرعاصم کی صحت یابی کے لیے دعا بھی کی۔