Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:چیف جسٹس ثاقب نثارنے یوٹیلیٹی اسٹورزپرغیرمعیاری گھی کی فروخت پرازخودنوٹس لے لیا۔
چیف جسٹس کی جانب سےبدھ کو پہلا ازخود نوٹس غیر معیاری کوکنگ آئل کی فروخت پرلیا گیا۔
عدالت نے سیکرٹری صنعت و پیداوار اور ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن اور قومی ادارہ صحت کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرکو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔
عدالت نے درخواست گزارانجمن تاجران آزاد کشمیرکے صدرآصف سعید کو بھی نوٹس جاری کردیا ہے ۔عدالت عظمی ازخود نوٹس کی سماعت کل کرے گی ۔