Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کیا ، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ" تین نسلیں احتساب کے لیے پیش کرنے کے لیے شیر کا دل چاہیے"۔
انہوں نے لکھا کہ کسی اور سیاسی خاندان نے خود کو احتساب کے لئے پیش نہیں کیا،" غلط کام کرنے والا کبھی خود کو احتساب کے لئے پیش نہیں کرتا"، انہوں نے مزید کہا کہ کسی نے شریف خاندان کی طرح اپنے اثاثے ظاہر نہیں کئے۔