Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :کراچی میں جرائم پیشہ عناصرکے خلاف پولیس اور رینجرز کی کاروائیاں جاری ہیں،مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دوران پندرہ ملزمان گرفتارکرلئے گے ،سی ٹی ڈی نے منگھوپیرسے پچاس کلوبارودی مواد برآمد کرلیا۔دوسری جانب بہادرآباد میں پولیس سے مقابلے کے بعد ڈاکوزخمی حالت میں گرفتارکرلیاگیا،قبضے سے اسلحہ اورمسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی گی ،رینجرز نے ملیر،انچولی عباس ٹاون مچھرکالونی اورشاہ فیصل میں کاروائی کرتے ہوئے آٹھ ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ رینجر ترجمان کے مطابق ملزمان شہر کے مختلف علاقوں میں ہونے والی کاروائیوں میں ملوث ہیں،گزشتہ روزسہراب گوٹھ مقابلے میں ہلاک ہونے والے پانچ دہشت گردوں میں سے چارکی شناخت کرلی گئی ہے،ملزمان کی شناخت فیض اللہ ،سیف اللہ، نعیم اورنور خان کے نام سے ہوئی ۔
کراچی :کراچی میں جرائم پیشہ عناصرکے خلاف پولیس اور رینجرز کی کاروائیاں جاری ہیں،مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دوران پندرہ ملزمان گرفتارکرلئے گے ،سی ٹی ڈی نے منگھوپیرسے پچاس کلوبارودی مواد برآمد کرلیا۔
دوسری جانب بہادرآباد میں پولیس سے مقابلے کے بعد ڈاکوزخمی حالت میں گرفتارکرلیاگیا،قبضے سے اسلحہ اورمسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی گی ،رینجرز نے ملیر،انچولی عباس ٹاون مچھرکالونی اورشاہ فیصل میں کاروائی کرتے ہوئے آٹھ ملزمان کوگرفتارکرلیا۔
رینجر ترجمان کے مطابق ملزمان شہر کے مختلف علاقوں میں ہونے والی کاروائیوں میں ملوث ہیں،گزشتہ روزسہراب گوٹھ مقابلے میں ہلاک ہونے والے پانچ دہشت گردوں میں سے چارکی شناخت کرلی گئی ہے،ملزمان کی شناخت فیض اللہ ،سیف اللہ، نعیم اورنور خان کے نام سے ہوئی ۔