شائع 27 جنوری 2017 11:47am

ٹاپ 5 ویڈیو گیمز

آپ نے بہت سے گیمز کھیلے ہوں گے جو شاید آپ کو پسند بھی آئے ہوں۔ لیکن ہم آپ کو بتا رہے ہیں ان پانچ ویڈیو گیمز کے بارے میں جو اب تک کے بہترین وژولز، ساؤنڈ ایفیکٹس اور گرافکس سے بھر پور ہیں۔ لیکن خیال رہے یہ گیمز پرتشدد سینزپر مشتمل ہیں اس لئے بچوں کو ان سے دور رکھیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=CBug5-EiUmg&feature=youtu.be

Read Comments