سنجے گُپتا نئی ہِٹ دینے کو تیار
فلمساز سنجے گُپتا نے نئی اسکرپٹ پر کام شروع کردیا۔باکس آفس پر' کابل 'کی شاندار کامیابی کے بعد سنجے گُپتا نئی فلم کیلئے اسکرپٹ تیار کر رہے ہیں ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 47 سالہ سنجے گُپتا نے سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ' کھنڈالہ میں کمرے کے اندر میری پسندیدہ میز موجود ہے جس پر نئی کہانی کا آغاز ہو چکا ہے '
واضح رہے کہ ان کی آخری فلم ہریتک کے شاندار کردار کی وجہ سے انتہائی کامیاب رہی ہے ۔
بشکریہ زی نیوز
Read Comments