Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں آئین سے چھیڑخانی کی صورت میں حالات مشکل ہوجاتے ہیں۔،آج نیو زکے مطابق خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں آئین سے چھیڑخانی کی صورت میں حالات مشکل ہوجاتے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ چین کے بعد دیگرممالک بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں،ملکی ترقی کیلئے اتفاق رائے ناگزیرہے۔
اسلام آباد:خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں آئین سے چھیڑخانی کی صورت میں حالات مشکل ہوجاتے ہیں۔
،آج نیو زکے مطابق خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں آئین سے چھیڑخانی کی صورت میں حالات مشکل ہوجاتے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ چین کے بعد دیگرممالک بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں،ملکی ترقی کیلئے اتفاق رائے ناگزیرہے۔