آئین سے چھیڑخانی مشکلات پیدا کرسکتی ہے ،خواجہ سعد رفیق
اسلام آباد:خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں آئین سے چھیڑخانی کی صورت میں حالات مشکل ہوجاتے ہیں۔
،
آج نیو زکے مطابق خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں آئین سے چھیڑخانی کی صورت میں حالات مشکل ہوجاتے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ چین کے بعد دیگرممالک بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں،ملکی ترقی کیلئے اتفاق رائے ناگزیرہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔