اپ ڈیٹ 24 فروری 2017 06:28pm

سنہء 1982 میں لی گئی عمر شریف کی ایک نایاب تصویر

15 مئی 1982 میں نرالا چاچا، شہزاد رضا، زیبا شہناز اور رؤف عالم کی آدم جی آڈیٹورئیم میں اردو اسٹیج پلے کے دوران لی گئی ایک یادگار تصویر۔ پس منظر میں عمر شریف بھی موجود ہیں۔

Read Comments